ماہ ربیع الاخر 1444ھجری کا چاند نظر نہیں آیا

جمعیت علماء مالیگاؤں وضلع ناسک سلیمانی چوک رویت ہلال کمیٹی کے ذمہ داران مولانا آصف شعبان، مولانا جمال ناصر ایوبی ، مولانا صغیر احمد شمسی قاری اخلاق احمد جمالی**مولانا حسن ملی* *مفتی عبداللہ ہلال**حافظ

عبدالعزیز رحمانی*، *ظہیر قیصر خلیل احمد صابر *شیخ نے مورخہ 26 اکتوبر 2022 بمطابق 29 ربیع الاول 1444 ھجری بروز بدھ کو بعد غروب آفتاب ماہ ربیع الاخر 1444ءکا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا، چاند نظر نہیں آیا

مطلع ابر آلود تھا ،شہر مالیگاؤں کے علاوہ اطراف و اکناف سے بھی چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ لہٰذا بمبئی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق جمعیتہ *علماءمالیگاؤں وضلع ناسک رویت ہلال کمیٹی کی

جانب سےاعلان کیا جاتا ہےکہ مورخہ 27 اکتوبر 2022 جنعرات کو 30 ربیع الاول اور 28 اکتوبر بروز جمعہ کو یکم ربیع الاخر* ہوگی . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . ٹرسٹیان وائمہ مساجد اسی کے مطابق تاریخ

لگائیں،جزاکم اللہ خیرا* *فقط والسلام* *مولانا آصف شعبان**(صدر جمیعت علماء مالیگاؤں)*.*قاری اخلاق احمد جمالی* *جنرل سیکرٹری جمیعت علماء مالیگاؤں و ناظم تنظیم جمیعت علماء ضلع ناسک*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے