اس کے بعد اب اگر کوئی حادثہ پیش آیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضوان بھائی بیٹری والا

جمعہ کی شام کو شہر کی مصروف ترین سڑک شہید عبدالحمید روڈ عرف کسمبا روڈ پر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔

عوامی پارٹی کے صدر رضوان بھائی بیٹری والا ایک عرصے سے کسمبا روڈ کی درستی اور ہیوی گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج بھی کیا ہے

لیکن انتظامیہ نے ہر بار لاپرواہی کا مظاہرہ کیا اور آج ایک اور اندوہناک حادثہ پیش آیا۔کل سنیچر کے روز اگر شہید عبدالحمید روڈ عرف کسمبا روڈ کے اطراف سے اتی کرمن ہٹا کر اور روڈ کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ہیوی گاڑیوں کی آمد ورفت پر پابندی نہیں لگائی گئی تو کل رضوان بیٹری والا اپنے ہزاروں کارکنوں کھلے ساتھ احتجاج کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے