مزدوروں کے ہمدرد کامریڈ عبدالحمید دولارےکا. انتقال پر ملال

بروز اتوار سیٹو مزدور یونین کے بزرگ کامریڈ اور مالیگاؤں کے مزدوروں کے لیڈر کامریڈ عبدالحمید( کامریڈحمید دولارے) اس دارے فانی سے انتقال کرگے مرحوم نے اپنی پوری زندگی مزدور کو بیدار کرنے اور ان کے حق کی لڑائی لڑنے میں وقف کردی مرحوم مالیگاؤں سیٹو مزدور یونین کے سیکرٹری بھی رہے مرحوم کامریڈ عبدالحمید دولارے پاور لوم و شایٔزنگ مزدوروں کے ساتھ ساتھ مہا نگر پالیکا کے مزدوروں کی یونین کی ذمہ داری بھی باخوبی ادا کرتھے تھےمرحوم کامریڈ عبدالحمید دولارے کافی دنوں سے بیمار تھے گھر والوں نے علاج و معالجہ میں کوئی کثر نہیں

چھوڑی تھی مگر اللہ تعالیٰ کی مرضی کے آگے کس کی چلی ہیںاللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےگھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمیندعا گو ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ڈی ایل کراڈ *سیٹو مزدور یونین مالیگاؤں ضلع کمیٹی / تعلقہ کمیٹی مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی مالیگاؤںبھارتیہ کمیونسٹ پارٹی مالیگاؤں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے