شانِ ہند کی ایماء پر آنگن واڈی خادماؤں کا بھاری بھرکم مورچہ ممبئی آزاد میدان پہونچا

آنگن واڈی سیوکا و مددنیس کے مختلف مسائل کے حل کیلئے ریاستی سطح پر مہاراشٹر آنگن واڈی کرمچاری سبھا کی جانب سے ممبئی آزاد میدان میں 15 نومبر بروز منگل کے دھرنے میں شرکت کرنے کیلئے گزشتہ روز بذریعہ ٹرین

صدر آنگن واڈی کرمچاری سبھا ( مالیگاؤں) شانِ ہند نہال احمد صاحبہ کی ایماء پر عبدالرحمن انصاری کی نگرانی میں سلیم گڑبڑ، محمد مسلم ڈھانڈھے پہلوان، عارف حسین پاپا، توحید انصاری کی سرپرستی میں بڑی تعداد میں آنگن

واڈی سیویکا و مددنیس کا مورچہ ممبئی آزاد میدان اپنے

حقوق کو منوانے کیلئے و مہاراشٹر سرکار سے دو دو ہاتھ کرنے کیلئے آزاد میدان صبح 11 بجے پہونچا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے