مقادم حضرات متوجہ ہوں

ہورہے استحصال کو روکنے کیلئے ایک قدم .*
14 اکتوبر بروز جمعہ رات ٹھیک ساڑھے آٹھ 30 – 8 بجے . لطیفیہ مسجد کے پاس گارڈن میں [ ٹینشن چوک ]


مقادم حضرات کے ہورہے مسلسل استحصال کوروکنےاور مستقل حل کیلئے .شیوسینا کامگار سینا* کی جانب سے ایک اہم ضروری میٹنگ کا انعقاد کیا جارہا ہے. جو فیصلہ کن ہوگی. اس میٹنگ میں لوم کے حساب سے پگار اور ڈیوٹی کتنی کب سے کب تک ..? اور دیگر مسائل پر فیصلہ لیا جائے گا …
*تمام ہی مقادم حضرات سے درخواست ہے اس ہونے والی فیصلہ کن میٹنگ میں سرکت کریں اور اپنی بیداری کا ثبوت دیں … **
شیوسینا کامگار سینا شاکھا پرمکھ

*وصی احمد انصاری **

80 87 31 45 03

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے