آج بروز جمعرات(صرف خواتین کے لیے)زیارت کا پروگرام شروع ہوگیا ہے

الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم کے زیر اہتمام

دو روزہ زیارت تبرکات کا پہلا دن صرف خواتین کے لیے

بتاریخ: مورخہ13/اکتوبر بروز جمعرات صبح11/بجے سے رات 10/بجے تک

بمقام: الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم،رمضان پورہ،مالیگاوں

اس لیے آپ سے گزارش ہے اپنے گھر کی خواتین کو روانہ فرمائیں۔
المعلن:صدر و اراکین الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے