پاور کمپنی کیا کر رہی ہے دیکھیے اس کی تفصیل آپ بھی آگ بگولا ہوجاؤ گے

بیس سال کا یہ عذاب آخر کیا ہے اسکا ہل کون کریگا کیسے کریگا کب کرے اس سے دفاع

آخر کمپنی سدھرتی کیوں نہیں کیا شھریان کو بالکل بے وقوف سمجھا جا رہا ہے خاص دلیل مکمل تفصیل تمام نکات پر سیر حاصل مضمون۔
1) پوائٹ نمبر 5.4.1 کے مطابق MPSL مہاوترن کے متعین کردہ شیڈول کے مطابق ہی لوڈ شیڈ نگ کرے گی ۔ اس کے علاوہ کسی بھی طرح کی لوڈ شیڈ نگ کی اجازت نہیں ہے۔ یہ بار بار بجلی فیل ہونا کیا ہے

2) معاہدہ کے پوائنٹ نمبر 5.6.6 کے پوائنٹ ( A ) کے مطابق نئے کنکشن کی عریضے کی تاریخ کے ایک مہینہ کے اندر آپ کو کنکشن دینالازمی ہے۔ آپ نے کنکشن کیوں روک رکھا ہے ۔؟ ٹھیکہ لینے سے ایک سال قبل ہی آپ نے تمام ہی ٹرانسفارمر اور فیڈ رکا سر وے کیا تھا۔ آج تین سال کا عرصہ گزرگیا۔ آپ نے فیڈ راوورلوڈ کی شکایت کو دور کر نے کے لئے کیا عملی اقدامات کئے ہیں؟ آج کروڑوں روپے کی لاگت سے نئے نئے پا ور لوم کارخانے بن کر تیار ہیں ۔ انہیں کنکشن جاری نہیں کیا گیا ہے ۔ان کے نقصانات کے ذمہ دار کون ہیں؟

فید رورلوڈ کے نام سے پہلے ہی بہت سارے کنکشن رو کے ہوۓ تھے ابھی DTC وورلوڈ اور پول ریکوٹر میٹ کے نام پر کئی کنکشن روک دیے گئے ہیں جبکہ ڈی ٹی سی کوانڈ رلوڈ کرنا پوری طرح سے کمیٹی کی ذمہ داری ہے ۔ اور انفا اسٹرا کچرلگاکر دینا بھی۔(SOP) کے مطابق وورلوڈ DTC اور پول ریکوئزمینٹ 30 دن کے اندر انفرا اسٹراکچرلا گا کر دیتا ہے ۔ لیکن مہینوں سے انفرا اسٹراکچر نہیں ہونے کی وجہ کنیکشن نہیں دے جار ہے ہیں ۔

3 شہر میں کئی میٹر کے ڈسپلے آف اور جلنے کی کمپلین دینے کے باوجود میٹر وکوتبدیل نہیں کیا گیا ۔ اوران کو غلط اسسمنٹ لگا کر ایوریج بیل دی جارہی ہے ۔ آپ کا ایوریج بل دینے کا حسابی طریقہ کار کیا ہے؟ آپ نے کس بنیاد پر اور بیج میں دے رہے ہوں ۔(SOP) کے مطابق 7 دن کے اندر کمپلین درست کرنا ہے۔

فالٹی بل درست کرنے کا پروسیس کیا ہے ۔ B80 اپروڈ سے پہلے پیمنٹ کرنا ضروری ہے ۔ ایسا کوئی سرکولر MERC GR کی گائیڈ لائن بتائیں۔

بل درستی کے نام پر پین سے لکھ کر دے دیا جا تا ہے ۔ اور کنزیومر کے ساتھ دھوکہ دہی کی جاتی ہے۔ بل ادا کرنے کے بعد بھی بل درست نہیں کیا جا تا ۔ جس سے ذہنی اور جسمانی اذیت ہوتی ہے ۔ ایسا کیوں ؟


5) کمپنی کے SDO سے ملاقات کا ٹائم کیا ہے

6 ) کوٹیشن بھرنے کے بعد بھی میٹر نہیں لگایا جارہا ہے ۔

7 ) جس علاقے کی آفس ہے وہ اس سے منسلک ہونا چاہئے تھا۔ مگر آپ نے آفس اس علاقے سے دور رکھا ہے ۔ کیوں؟

8 کارخانے گھر اور دکانوں کے اندر آپ کی ٹیم کے ذریعے جو وزٹ ہوتی ہے اس انسپکشن کی رپورٹ کی ایک کاپی کنزیومر کو دینا چاہیے جو کنزیومر کاحق ہے آپ کے ذریعے کسی بھی انسپکشن کی رپورٹ کہ کنزیومر کو نہیں دی جاتی ۔ جن کے میٹرک کلیئر ہیں اور جن کا سب کچھ ٹھیک ہے انہیں اوکے رپورٹ کی ایک کاربن کا پی جب بھی، آپ کے ٹیم وہاں پر جاۓ ان کو دی جائے ۔

9 ) کمپنی کے نئے میٹر میں tariff تبد میں ہونے کی شکایت بڑھتی جارہی ہے ۔ جبکہ پرانے میٹر میں یہ شکایت نہیں کے برابر ہے. Tarif کے تبدیل ہونے سے بنکروں کو ملنے والی سبسڈی حذف کر دی جا رہی ہے ۔ جس سے بنکروں کا نقصان ہورہا ہے۔ اور وصولی کے نام پر بنکروں کو پریشان کیا جارہا ہے ۔ فالٹی بلوں کی جبرا وصولی کی جارہی ہے۔

10 دن کے وقت کمپنی کے بندے میٹر چیک کرنے کے لئے آتے ہیں اور میٹر کو OK بتا کر چلے جاتے ہیں ۔ اس کے بعد رات میں آپ کی ٹیم آتی ہے ۔ اور اس میٹر کو مشکوک بتاکر بغیر پنج نامہ کئے ۔ مالک کی غیر موجودگی میں ڈسکنیکشن کر کے بغیر سیل کئے میٹر لے جا کر اور بغیر ٹیس کئے چوری کا کیس بنایا جار ہا ہے۔ ہمیں یہ ایک پری پلان گیم نظر آتا ہے ۔کمپنی کم وقت میں زیادہ منافع کمانے کے لیے پولیس کا

سہارا لیکر پولیس اور شہریان کو دھوکا دے رہی ہے ۔ اور شہر کا امن امان خراب کرنے کی کوشیش کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے