عرس شیخ الہندقدس سرہ العزیز

صاحب علم و ولایت ہیں میرے کمیل
کیوں نہ ہوجب ہے علی حیدر کرار کا بیٹا
حیدر وغوث ومعین واشرف وسید طفیل
مصطفیٰ کی انجمن میں سب کا ہے پیا را کمیل
مکرمی سلام مسنون
شہزادہ شیر خدا علی حیدر کرارکرم اللہ وجہہ جانشین حضور مخدوم ثانی علامۃ لاعصر،وحید الدہر،خطیب الاسلام حضور شیخ الہند پیر سید شاہ کمیل اشرف الاشرفی الجیلانی،قدس اللہ سرہ العزیز
بتاریخ:17/18/ربیع الاول شریف 1444مطابق 14/15/اکتوبر 2022ء بروز جمعہ وجمعرات
بمقام:آستانہ حضور مخدوم ثانی
زیر سرپرستی:سید حسین اشرف الاشرفی الجیلانی
مولانا سید احمد اشرف الاشرفی الجیلانیدامت برکاتہم العالیہ
نبیرہ حضور مخدوم ثانی حضرت سید ریحان اشرف الاشرفی الجیلانی دامت برکاتہم العالیہ
حضور شیخ الہند پیر سید شاہ کمیل اشرف الاشرفی الجیلانی،قدس اللہ سرہ العزیز
14/اکتوبر 2022ء بروز جمعہ وسنیچر :بعد نماز فجر قرآن خوانی،بمقام جامع مسجد مخدوم ثانی،بعد نماز مغرب طعام نیاز ولنگر عام
بعد نماز عشا:نعت ومنقبت وتقاریر علمائے کرام وشجرہ خوانی


15/اکتوبر 2022ء بروز سنیچر صبح 9 بجے سے 12 بجے:محفل سماع وشجرہ خوانی،آخری قل شریف ودعا
بعد نماز ظہر: طعام نیاز ولنگر عام،شام 4/بجے سے 5/ بجے تک:چادر پوشی
آپ تمام حضرات سے التماس ہے کہ حضور شیخ الہند قدس سرہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فیوض وبرکات حاصل کریں۔
سید محمد اشرف الاشرفی الجیلانی
سید ظفر اشرف الاشرفی الجیلانی،سید فضیل اشرف الاشرفی الجیلانی،سید نعمان اشرف الاشرفی الجیلانی
جاری کردہ: مولانا مقبول احمد سالک مصباحی
بانی ومہتمم: جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی
،210۔بی،بلاک،گلی نمبر۔8,،مدنپور کھادرایکس ٹینشن،نیر سموسہ چوک، سریتا وہار،نئی دہلی-110076
اور قومی ترجمان آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ،
ہاؤس نمبر -20,سکنڈفلور،فرسٹ لین،جوہری فارم، جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی-110025


contact
: Jmaia Khwaja Qutbuddin Bkhtiyar Kaki,
210-b,block,street no-8,Mdanpur Khadar extension,Srita Vihar,New Delhi-110076
Mob.8585962791,
Email:salikmisbahi.92@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے