درگاہ اجمیر شریف سے جمعیۃ علماء ہند کا تاریخی رشتہ ہےدرگاہ خواجہ غریب نوازؒ کے ایک وفد نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر کا دورہ کیا

نئی دہلی 14؍ نومبر: درگاہ شریف حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کے ایک وفد نے آج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند نئی دہلی…