مُبــــارکـبـــــــ🌷ــاد

خانوادہ مرحوم عبدالسلام نظام الدین میں کلیم احمد انصاری کے فرزند صغیر احمد کلیم احمد انصاری کے دعوتِ ولیمہ کے پر مسرت موقع پر شہر دھولیہ کے رکن اسمبلی فاروق شاہ صاحب نے شرکت کر کے صغیر احمد کو شادی کی مبارکباد دی ۔ اس موقع پر خانوادہ مرحوم عبدالسلام نظام الدین انصاری کی جانب سے رکن اسمبلی فاروق شاہ صاحب کو بطورِ ہدیہ شال اور ٹوپی پیش کر کے استقبال کیا گیا ۔ اس وقت شکیل احمد محمد عیسیٰ ، منان ستار سیٹھ ، شبیر پہلوان ، پران سیٹھ ، مناف شیخ ، یوسف پاپا سر ، ساجد سائی ، شکیل احمد ، شعیب بھائی پالٹا ، صابر پترکار ، نثار احمد انصاری ، کلوا حاجی ، افسر پٹھان اور حلیم شمس الدین انصاری موجود تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے