وارڈ نمبر 13 کے کارپوریٹر فاروق خان فیض اللہ خان کا آج بروز بدھ راشن دُکانوں پر ہنگامی دورہ

وارڈ نمبر 13 کے کارپوریٹر فاروق خان فیض اللہ خان کو وارڈ کی عوام کی شکایت ملنے پر کمال پورہ، مومن پورہ، مچھلی بازار، بادشاہ خان نگر، ناگ چھاپ، جعفر نگر، علاقے

کے اندر جو راشن دُکانیں ہے انکا دورہ کیا، عوام کی شکایت یہ تھی کے راشن دُکاندار 5/6 مہینے سے اناج نہیں دے رہے ہیں، اس بارے میں راشن دکانوں سے فاروق خان فیض اللہ

خان نے بات کی اور اناج دینے کا مطالبہ کیا، اگر راشن دُکاندار وارڈ کی عوام کو اناج نہیں دیں گے تو فاروق خان فیض اللہ خان پرانت آفیسر پاس جاکر راشن دکاندار کی شکایت کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے