مفتی صاحب کے احباب نے مریضوں میں پھل تقسیم کیا

قائد و سالار واٹس ایپ گروپ کی جانب سے الحاج اطہر حسین اشرفی صاحب ، خورشید احمد راجو گائیڈ، حسین

انصاری ، عبدالخالق سوپر نشاط کی سربراہی میں رکن

اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کی تاریخی جیت کے تین سال مکمل ہونے پر ہارون انصاری ہاسپٹل

جعفر نگر و سول ہاسپٹل کے مریضوں، اسٹاف میں پھلوں کی تقسیم عمل میں آئی ۔ جس میں خورشید احمد راجو

گائیڈ، عبدالخالق سوپر نشاط ، عتیق میاں جی، سہیل

ماسٹر، مولانا علیم الدین فلاحی ، انور پہلوان، راشد سپہ سالار، حافظ اشعر عبداللہ ، بلال احمد، حافظ آصف انجم ندوی، رضی انور ، حامد حسین موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے