چلئیے چلئیے چلئیے چلئیے چلئیے,عظیم الشان جلسہ عام بعنوان حقیقی عوامی عدالت

___بروز جمعہ 28 اکتوبر 2022 شام 7بجے سے رات 10 بجے تک ۔۔۔۔۔۔۔بنکر لانس المعروف انصار جماعت خانہ جامعہ روڈ گیٹ نمبر 3____**12 نومبر کے کامیاب بند کو سانحے میں تبدیل کرنے والے عوام دشمن کے چہروں کو عوام کے

سامنے بے نقاب کرنے کے لئے**ساتھی نہال احمد کے دور کو واپس لانے کے لئے**عوامی دبدبہ دوبارہ قائم کرنے کے لئے**شہر میں ایسی لیڈر شپ جس سے عوام میں پولیس کا خوف ختم ہو ایسی مضبوط لیڈر شپ واپس لانے کے

لئے**شہر سے بدعنوانی رشوت خوری کمیشن خوری کے خلاف لڑنے والی لیڈر شپ مضبوط کرنے کے لئے**شہر مالیگاؤں کے تمام نوجوانوں بزرگوں سے گذارش کرتے ہیں کہ اس عوامی عدالت میں امڈتے ہوئے سیلاب کی طرح شرکت

کریں**_______تائیدوحمایت____**حاجی اسرائیل اسو صاحب**حاجی عقیل بقریدی حلوائی صاحب**نعمانی رکشہ اسٹاپ**سید عرفان ، سید فیضان ، الطاف حسین ، سفیان احمد ، فہیم اختر ، ظفر انجم ، شاہد اختر ، ابولیث

انصاری ، راحیل شیخ ، یونس شیخ ، محمود دادا ، شفیع شیخ ، انیس شیخ ، شفیق احمد ، انیس احمد ، ایم ایس انصاری**نوجوانان حکیم نگر مسلم نگر انصارگنج کریم نگر شفیع آباد کشمیر نگر*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے