جشنِ سرکار غوثِ اعظم

الحمدللّٰہ! ہر سال کی طرح امسال بھی یکم ربیع الآخر سے گیارہ ربیع الآخر تک روز آنہ بعد نمازِ عشاء مسجد اہلِ سنّت مَدّو بابا (تاجُ الشّریعہ چوک) اسلام پورہ مالیگاؤں میں

سرکار غوثِ اعظم، میرِ میراں، پیرِ پیراں، شاہِ جیلاں، قطبِ ربّانی، محبوبِ سبحانی، پیرِ لاثانی، غوثِ صمدانی، قندیلِ

نورانی، شہبازِ لامکانی، سیدنا شیخ عبدالقادر محی الدین جیلانی بغدادی رحمتہ اللّہ علیہ کی بارگاہ میں خراجِ عقیدت و محبت کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے قرآن خوانی،

قُل شریف، شجرہ خوانی، صلاۃ و سلام کی محفل منعقد ہوگی اسکے فوراً بعد عالم اسلام کے مسلمانوں کے لیے

خصوصی اجتماعی دُعا کی جاۓ گیلہذا برادرانِ اسلام سے گذارش ہے کہ تاجدارِ اولیاء کی بارگاہ میں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے کثیر تعداد میں شرکت فرما کر فیضانِ

سرکار غوث اعظم سے مالامال ہوںزیرِ سرپرستیتاجُ الحُفّاظ، فداۓ تاجُ الشّریعہ، صدر مدرس مدرسہ تاجُ الشّریعہ، حافظ

و قاری اظہار احمد رضوی صاحب خطیب و امام مسجد اہلِ سنّت مَدّو بابااپیل کنندگانادارۂ حجّتہ الاسلام علامہ حامد رضامدرسہ تاجُ الشّریعہ مصباح العلوممسجد اہلِ سنّت مَدّو بابا رحمتہ اللّہ علیہانجمن گلشنِ صابریمدرسہ تاجُ الشّریعہ للبناتتاجُ الشّریعہ چوک اسلام پورہ مالیگاؤں مہاراشٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے