تیز دھار ہتھیار لگا کر موبائیل چھیننے کی وارداتیں مستقیم ڈگنیٹی کی پوارواڑی پولیس میں بروقت نماںٔندگی

2 نومبر کی رات میں مدرسہ معہد ملت کے پاس دو نوجوانوں کے ساتھ تیز دھار ہتھیار لگا موبائیل چھیننے کی واردات ہوی اسی طریقے سے خلیل ہاںٔی اسکول کے پاس بھی ایک نوجوان کو ہتھیار لگا کر موبائیل چھین لیا گیا اسی طریقے سے سویس ہاںٔی اسکول کے اطراف میں بھی موبائیل چھیننا گیا اس طرح کی واردات ہونے کی اطلاع محفوظ الرحمن سیٹھ 62 نے مستقیم ڈگنیٹی صاحب کو

دی مستقیم ڈگنیٹی صاحب فوری طور پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ پواروآڑی پولیس اسٹیشن پہنچے اور ایف آئی آر درج کراںٔی گںٔی اسی کے ساتھ مستقیم ڈگنیٹی صاحب نے فوری طور پر شہری علاقے کے ڈی واے ایس پی تکبیر سنگھ صاحب سے رابطہ کیا اور اس معاملہ میں گفتگو کی اسی کے ساتھ ساتھ پواروآڑی پولیس اسٹیشن کے پی آے بھی فوری طور پر پولیس اسٹیشن آے اور مستقیم ڈگنیٹی

صاحب سے بات چیت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ جن لوگوں نے بھی اس طرح کی واردات انجام دی ہے ان پر جلد از جلد کاروائی کی جائے گی اور انہیں جلد گرفتار کیا جائے گا

اس موقع پر مستقیم ڈگنیٹی کے علاوہ محفوظ سیٹھ 62 آمین سیٹھ 62 صفیان احمد ، ریحان احمد، مسیح اللہ بیسٹ ، توحید انصاری ، عبدالواحد اشرفی، جمشید بھائی، شفیق بھاںٔی صابر بھائی ، ودیگر افراد موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے