عمیر سر کے علاقے کے کنزیومروں کو بہترین موقعہ

صرف آٹھ دن کے لیے

جن حضرات کو سنگل فیز میٹر لگانے ہیں ان کے لیے سنہری موقعہ

کم قیمت پر کم ڈاکیومنٹ میں کم وقت میں

جعفر نگر گلاب پارک آدم نگر اختر آباد عمرآباد درے گاؤں کے لیے

سنگل فیس میٹر

سلم ایریا (جھو پڑپٹی۔ پترے کا سیڈ۔ کچا مکان) کے لئے صرف

رجسٹریشن چارج 550 روپیہ کوٹیشن چارج 681 روپیہ ٹوٹل 1230روپے میں

آدھار کارڈ
دو فوٹو
7/12 اتارا
اگر 7/12 اتارا نہیں ہے تو پراپرٹی کے تعلق سے جو بھی ڈاکومنٹ ہو (بانڈ- نوٹری -کیرپٹی- نل پٹی- میں سے کوئی بھی

اگر یہ بھی نہیں ہیں تو گھبرائیں نہیں

عمیر سر کی جانب سے کنزیومر کی جواب داری کا ایک لیٹر دیا جائے گا اس پر میٹر دیا جائے گا

. . . . . پکا مکان RCC . . . .

رجسٹریشن چارج . 550 روپیہ
کوٹیشن چارج . . 2100 روپیہ
ٹوٹل . . . . . . . . . 2650روپیہ

میں لگا کر دیا جائے گا

آپ کو صرف پانچ سو پچاس روپے ہی دینا ہے ۔ کوٹیشن آنے کے بعد آپ کو کوٹیشن بھرنا ہے بھرے ہوئے کوٹیشن کی کاپی ہم کو دینا ہے اس کے بعد آپ کا میٹر لگا دیا جائے گا۔

بروز سنیچر بتاریخ 5 نومبر سے
صبح دس بجے سے شام میں پانچ بجے تک عمیر سر عوامی رابطہ آفیس گلاب پارک پر اپنے کاغذات کے ساتھ تشریف لائیں اور خدمت کا موقع دیں

موبائل نمبر ۔۔
عبدالاحد وایئر مین 8446170486۔
رئیس رحمانی ٹیلر 8446466632۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے