لالچ بتاکر سونا لیکر ٹھگ خواتین کی ٹولی فرار خبردار رہیں

شوسل ورکر-:-فہیم بادشاہ
محلہ باغ قاسم گولڈن نگر مالیگاؤں
فون نمبر-:9545485717

مالیگاؤں کی عوام سے گزارش ہے کہ یہ جو آپ ہندو عورت کی تصویر دیکھ رہے ہیں، ان لوگوں کا پورا گروپ مالیگاؤں شہر میں آیا ہے، اور یہ عورتیں کچھ اسطرح سے عوام کو لوٹنے کا کام کررہی ہیں، اور صرف گھر کی عورت سے بات چیت کررہی ہے اور انھیں کچھ اسطرح کی اسکیم بتارہی، پہلے تو آپ کو کہی گی آپ کے گھر میں جو بھی برتن ہو وہ ہمیں دے دو ہم کل لاکر دینگے اور وہ بھی نیا لاکر دینگے اور اگر سونا چاندی دینگے تو آپ کو بیس ہزار روپے بھی لاکر دینگی اور آپ کا سونا چاندی بھی ساتھ میں واپس لاکر دینگی اور جب آپ اس کو چاندی سونا دینگے پھر اس کے بعد ڈھونڈنے سے بھی کہی نہیں ملی گی،



ہمارے مالیگاؤں شہر میں یہ واقعہ کہی محلوں میں پیش آیا ہے،مالیگاؤں کی عوام سے میری اپیل ہے کہ ایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں، اور اگر آپ کو کہی معاملہ نظر آئے یا پھر یہ عورتیں نظر آئے تو آپ اپنے قریبی پولیس اسٹیشن میں اس کی اطلاع دے یا پھر ان لوگوں پکڑ کر پولیس اسٹیشن لے جائے اور جمع کرائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے