دل کے مریضوں کا معائنہ و آپریشن کیمپ

ادارہ الخدمت کے زیر اہتمام لوکمانیہ ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل ناسک کے ماہر امراض قلب ڈاکٹروں کے زریعہ ایک بڑا میڈیکل کیمپ مورخہ 13 نومبر 2022 بروز اتوار صبح گیارہ تا دوپہر دو بجے تک جونا فاران سوپر اسپیشلٹی ہاسپٹل میں منعقد ہوگا جس میں 12500 کا مکمل دل کا معائنہ مفت کیا جائے گا اور ضرورت مند مریضوں کو اسی دن ناسک ہاسپٹل جانے کے لئے مفت سواری کا نظم ہوگا مریض کے ساتھ ایک رشتہ دار بھی مفت میں جاسکتا ہے.
اپنے متعلقین اور ضرورت مند مریضوں کو متوجہ کریں تاکہ عوام فائدہ اٹھا سکے.. یاد رہے

اس کیمپ میں صرف 150 مریضوں کا معائنہ ہوگا اس لیے جلد از جلد فارم حاصل کرکے رجسٹریشن کروا لیں.. رجسٹریشن فارم گائیڈ میڈیکل چندنپوری کھڈا، رائل میڈیکل مشاورت چوک، آزاد میڈیکل جیلانی چوک آزاد نگر میں دستیاب ہے
اور کیمپ میں اتے وقت اپنی پرانی فائل راشن کارڈ اور آدھار کارڈ ضرور لائیں..
منجانب…. ادارہ الخدمت
مزید جانکاری کے لئے رابطہ کریں..
9270179270
9763780950

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے