Pakistan vs England T20 World Cup:پاکستان کا خواب چکناچور، انگلینڈ کے سر سجا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا تاج

نئی دہلی : انگلینڈ نے پاکستان کو ہراکر آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا خطاب جیت لیا ہے ۔ فائنل میچ میں ٹاس ہارکر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 137 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف دیا ۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اس ہدف کو پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے