اسلام میں اچھی صحت و صحبت کا درس اور بری لت و بری صحبت کے تدارک کا حکم

مقریر خصوصی:*
مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب (جنرل سیکریٹری, آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ)

مہمانان خصوصی:
جناب حاجی افتخار پہلوان (بانی اسلام جم خانہ)
جناب آفاق احمد افتخار پہلوان (کوچ, اسلام جم خانہ)
ماسٹر اقبال انصاری (ٹرینر,اسلام جم خانہ)
کپٹین یونس خان(سبکدوش فوجی)

نظامت:جناب عمران راشد(معروف ناظم مشاعرہ و شاعر)

زیر اہتمام
اسلام جم خانہ(مالیگاؤں)

بتاریخ: 15 اکتوبر 2022, بروز سنیچر بعد نماز عشاء (ساڑھے آٹھ بجے پروگرام شروع ہوجائے گا)

منجانب: انتظامیہ کمیٹی اسلام جم خانہ(مالیگاؤں)

نوٹ: اس با مقصد پروگرام میں شہر مالیگاؤں کے تمام جم جانوں, فٹنیس کوچ, ماسٹر, باڈی بلڈرس اور جم کے طلباء سے خصوصی شرکت کی گزارش کی جاتی ہے. اس کے ساتھ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نمائندوں سے بھی شرکت کی گزارش ہے. (شکریہ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے