ادارہ ستارہ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران کی نائپ کمشنر گری صاحب سے ملاقات

*گولڈن نگر یاسین مسجد کے اطراف گٹروں کی صاف صفائی و مچھر مار دواء کا چھڑکاؤ کیا جائے**آج بروز جمعہ ادارہ ستارہ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر و اراکین نے کارپوریشن کمشنر گری صاحب سے ملاقات کرکے وارڈ نمبر14 گولڈن نگر و اطراف میں بڑھتی ہوئی گندگی و مچھروں کی بھرمار سے ساکنین گولڈن نگر یاسین مسجد و اطراف کے ساکنین بے انتہا تکلیف میں مبتلا ہیں..

جس کی وجہ سے بچوں میں ڈائریا جیسی خطرناک بیماری جنم لے رہی جس

سے وارڈ کی ساکنین کشمکش میں مبتلا ہیں وفد کے اراکین

کی بات سننے کے فوراً بعد نائپ کمشنر گری صاحب نے صفائی محکمہ کے انچارج اقبال صاحب کو آدیس دیا کے دو سے تین روز میں وارڈ نمبر14 گولڈن نگر یاسین مسجد و اطراف میں جراثم کش دواؤں کا چھڑکاؤ کروایا جائے اور صاف صفائی کروا کر فوری طور پر ان کی پریشانی کو دور کیا جائے..

**وفد میں شامل ادارہ ستارہ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی گولڈن نگر کے صدر و اراکین نے نائپ کمشنر گری صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا کے آپ نے ہمارے مطالبہ پر غور کرتے ہوئے فوری طور پر ایکشن لیا….

**آج کے اس وفد میں صدر فیضان رجو و شیخ عتیق و وسیم بھائی دیگر احباب موجود تھے**ادارہ ستارہ ہند سوشل اینڈ سوسائٹی. اس نگر وارڈ نمبر14*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے