راستے کے تعمیـری کام کی افتتـاحـی تقـریـب میں شرکـت کـریـں*

میونسپل علاقوں میں بنیادی سہولیات کی ترقیاتی سکیم کے تحت وارڈ نمبر 12 کے ملت نگر علاقے میں اپنی ہوٹل وڑجئی روڈ سے مدرسہ فلاح دارین تک 20 لاکھ کے تخمینہ سے کانکریٹ راستے کے تعمیری کام کا آغاز کیا جا رہا ہے

جس کیلئے ایک افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں دھولیہ مجلس اتحاد المسلمین کے تمام کارپوریٹر ، عہدیداران ، کارکنان اور عوام الناس سے بڑی تعداد میں شرکت کی گزارش ہے ۔

*تقـریـب زیـر صدارت مفتی قاسم جیلانی صاحب دامت برکاتہم *افتتاح بدست ِ* فاروق حاجی انور شاہ رکن اسمبلی دھولیہ شہر *وقت اور تاریخ* 15 اکتوبر بروز سنیچر صبح 11:00 بجے *مقام* فلاح دارین مدرسہ کے پاس ، مجاہد ملت نگر دھولیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے