٣٠واں سالانہ جلوسِ غوثیہ پوری شان و شوکت کیساتھ نکلے گ

مرکزی سنی جمعیتہ العلماء کے پرچم تلے ادارہء ابراہیم کے زیر اہتمام ٣٠واں سالانہ جلوسِ غوثیہ پوری شان و شوکت

کیساتھ مورخہ 11نومبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب عائشہ نگر قبرستان سے نکل کر شہر کے اہم راستوں سے ہوتے ہوئے خانقاہ اشرفیہ خوش آمد پورہ پر اختتام پزیر ہوگا اس

جلوس کی قیادت آل نبی اولاد مخدومِ سمناں مفکر اسلام سید علی اشرف اشرفی الجیلانی صاحب قبلہ و شہزادہء مفکر اسلام حضرت سید سلمان اشرف اشرفی الجیلانی صاحب قبلہ و آل نبی شہزادہ مخدوم سمناں شیخ الہند

حضرت علامہ مولانا سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھوی صاحب قبلہ فرمائنگے ان شاء اللہ تمام عاشقان رسولﷺ و غلامان غوث و خواجہ سے گزارش ہے کہ امڈتے

ہوئے سیلاب کی طرح شرکت کریں الداعی۔ ادارہ ابراہیم مرکزی سنی جمعیتہ العلماء *اپیل کردہ ۔شفیق رانا اشرفی حضرت غلام نبی بابا اکیڈمی مالیگاؤں عطا فاؤنڈیشن تحریک فروغِ مودت ٹیم مالیگاؤں*🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے