کانگریس قومی صدر کا الیکشن ڈاکٹر منظور، جمیل کرانتی نے ممبئی میں ووٹنگ کی نانا پٹولے سے ملاقات اور کئی اہم بات

کسی زمانہ میں نمبر ون پر رہی کانگریس پارٹی کے قومی صدر کے لیے ملک بھر میں ووٹنگ جاری ہے مالیگاؤں شہر سے کانگریس کے اہم ذمہ دار ڈاکٹر منظور حسن ایوبی اور جمیل کرانتی صاحبان ممبئی پہنچے اور قومی صدر کے لیے ووٹنگ میں حصہ لیا وہیں ریاستی صدر نانا پٹولے سے ملاقات کرکے مالیگاوں سے متعلق بات چیت کی کارپوریشن الیکشن موجود کارکردگی اور دیگر اہم امور پر صلاح مشورہ ہوا نانا پٹولے نے جلد ہی مالیگاؤں آنے کا تیقن دیا وہیں مالیگاؤں پر خصوصی نظر ہونے کا بھی اشارہ دیا موجودہ کارکردگی کس طرح کار آمد ہو اس پر بھی بات چیت ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے