آپ کا نمائندہ آپکی عدالت میں قائد و سالار واٹس ایپ گروپ کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ عام

تین سالہ کارکردگی کی بیانی قائد و سالار کی زبانی21 اکتوبر بروز جمعہ ، بعد نماز مغرب سے حبیب لانس 80 فٹ روڈ نورنگ کالونی میں ایک عظیم الشان جلسہ عام ہوگا جس میں شہر عزیز کے ہردلعزیز ایم ایل اے مفتی

محمد اسماعیل قاسمی صاحب اپنے تین سالہ ایم ایل اے شپ کی کارکردگی بیان کریں گے نیز سابقہ برسراقتدار کی ناکارہ کارکردگی عوام کے سامنے لائی جائے گی۔ مہاگٹھ بندھن کے تعلق سے سنسنی خیز خلاصہ کیا جائے گا ۔

تعمیری کاموں کیساتھ فلاحی اور دیگر عوامی کی تفصیل، شہر میں مسائل کا ذمہ دار کون؟ شہری مسائل کس طرح حل ہونگے؟ مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل نیز مستقبل میں شہر کیلئے کیا تعمیری و عوامی عزائم ہیں ان جیسے

عنوانات پر مقررین دوٹوک اظہار خیال فرمائیں گے ۔ شہریان مالیگاؤں سے بلا تفریق شرکت کی اپیل و گزارش ہے ۔*منجانب : قائد و سالار واٹس ایپ گروپ*تائید کردہ :


جانثار قائد و سالار گروپمحبان مفتی اسمٰعیل کمیٹی نیااسلامپورہادارہ اے اے اسپورٹس غربید نگر درخشاں گروپ عبداللہ نگر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے