سلمان انیس کمال کی جانب سے شکریہ

الحمدللہ جمعہ کی شب حبیب لانس اجلاس میں شرکت کے لئے سلیمانی چوک سے نکلنے والی سلمان انیس کمال کی ہونڈا ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے پر جوش شرکت کی جس کے باعث ریلی نہایت کامیاب رہی ریلی میں شریک سبھی احباب کے لئے خلوص دِل سے اظہار تشکّر اور اُمید کہ آئندہ بھی آپ لوگوں کا یوں ہی تعاون حاصل رہے گا -تا کہ ہم اور آپ مل کر شہر اور قوم و ملت کے لئے کام آسکیں سلمان انیس کمال میڈیا سیل مالیگاؤں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے