ایل وی ایچ اردو ہائی اسکول رمضان پورہ میں کتابیں اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔۔

مالیگاؤ مہاتما گاندھی ودیا مندر تعلیمی ادارے کے زیر انصرام جاری ایل وی ایچ اردو ہائی اسکول رمضان پورہ دیانے مالیگاؤں ادارے کے جنرل سیکریٹری وسابق وزیر

ٹرانسپورٹ ڈاکٹر پرشانت دادا ہیرےکی سترویں ویں سالگرہ کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کی صدارت اسکول کے ہیڈ ماسٹر عابد پٹھان سر نے ادا کی۔ انہوں نے ڈاکٹر پرشانت دادا ہیرے کے متعلق تفصیل بیان کی۔ اور رمضان

پورہ جیسے انتہائی پسماندہ علاقوں میں اسکول قائم کر کے یہاں کے غریب طلباء کو ذیور تعلیم سے اراستہ کرنے کا زریع پیدا کر دیا۔ رمضان پورہ علاقہ کو تعلیم سے ترقی دینے کا فیصلہ کیا۔ اس طرح کی بات شری پٹھان سر نے

بتائی۔ اس کے بعد طلباء کو کتابیں اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ پروگرام کی نظامت سہیل سر نے کی جبکہ رسم شکریہ شبانہ میڈم نے ادا کی اس طرح کی تفصیلی۔رپورٹ دستگیر ایم اے نے روانہ کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے