کانگریس پارٹی کے خواہشمند امیدواروں کی جانب سے مومن پورہ قریش جماعت خانہ میں زبردست با مقصد پروگرام

24 اکتوبر 2022 کو بعد نماز مغرب مومن پورہ قریش جماعت خانہ میں مالیگاؤں شہر کانگریس کا زبردست با مقصد پروگرام رکھا گیا ہے۔کمالپورہ سے امیدواری کے

خواہشمند امیدواروں کی جانب سے اس پروگرام میں پارٹی کو مضبوط کرنے پر غور و خوض کیا جائے گا۔ ساتھ شہری

مسائل کے حل کے لئے لائحہ عمل طئے کیا جائے گا۔کانگریس پارٹی کے تمام عہدیداران اور ہمدردان سے گذارش ہے کہ اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں۔ایسی تفصیل کانگریس

ترجمان زین العابدین پٹھان اور عمران راشد نے فراہم کی۔ ضروری نوٹ: عہدیداران کے لئے کھانے کا نظم رہے گا۔

کانگریس پارٹی کے تمام ہی ذمہ داران سے شرکت کی گزارش ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے