Health news زیادہ پسینہ آتا ہے یا انگلیاں سوج جاتی ہیں,کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ہوگئی؟

ہمارے ہاتھ نہ ہوں تو روزمرہ کے کام کرنے کا تصور ہی نہیں کرسکتے۔ نہ کوئی چیز اٹھا سکتے اور نہ کسی سے ہاتھ ملا سکتے، نہ کھانا بنا سکتے اور نہ کھا سکتے ہیں۔ اکثر اوقات تو ہمارے ہاتھ کچھ ایسی علامات بھی واضح کرتے ہیں،

جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ جسم میں کون سی بڑی بیماری پیدا ہو رہی ہے۔آج ہم کے فوڈز میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ اگر آپ کے ہاتھوں میں بھی یہ نشانیاں واضح

ہوں تو ڈاکٹر سے رابطہ کرلیں۔٭ اکثر لوگوں کی انگلیاں بہت زیادہ سوج جاتی ہیں، جس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ نمک کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ایسے میں آپ نمک کا استعمال کم کریں کیونکہ اضافی نمکیات بڑھاتا ہے اور جلد کھردری

ہو جاتی ہے۔٭ اگر ہتھیلی میں خون ظاہر ہو، یا لال نظر نہ آئے تو یہ لبلبے کی خرابی کی ایک اہم وجہ ہوتی ہے۔٭ اگر آپ کو ہاتھوں کی انگلیوں کا اوپری حصہ بالکل بے جان لگے،

یعنی جب آپ ان پر ہاتھ لگاؤ یا زور دو اور یہ سُن محسوس ہوں تو عنقریب یہ دل کی بیماری کو واضح کرتا ہے۔٭ ہاتھوں میں زیادہ پسینہ آنا تھائیرائیڈ گلینڈز کی

خرابی کی ایک اہم وجہ ہوتا ہے، جس سے بچنے کے لئے وقت پر علاج کروائیں تاکہ جسم میں مزید پیچیدگیاں نہ ہوں۔٭ ہاتھوں میں پیلاہٹ کا ہونا جسم میں آئرن کی کمی کو واضح کرتا ہے ایسے میں کیلوں کا استعمال زیادہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے