اسلامی کوئیز کمپٹیشن فارم حاصل کرنے والے متوجہ ہوں

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10نومبر 26نومبر کو تقسیمِ انعامات و عظیم الشان کانفرنس اہلیان شہر مالیگاؤں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ تحریک فروغ مودت کے پرچم

تلے عطا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلامی کوئیز کمپٹیشن کے سوالات کے پرچے کی تقسیم کاری کا سلسلہ مورخہ7اکتوبر سے جاری ہے پُرکئے ہوئے فارم جمع کرانے کی

آخری تاریخ 10نومبر تک ہے لہٰذا جن لوگوں نے فارم حاصل کیا ہے جلد از جلد ہمارے سینٹرز پر جمع کروائیں 10نومبر کے بعد فارم قبول نہیں کیا جائےگا تقسیمِ انعامات کا

پروگرام ان شاء اللہ 26نومبر بروز سنیچر اسکس لائبریری ہال اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے سامنے بعد نماز مغرب تا رات دس بجے تک منعقد کیا جائےگا نوٹ۔ خواتینِ اسلام کے لئے

معقول انتظام رہے گاجو طلباء وطالبات اس میں شریک ہیں ان کا حاضر رہنا لازمی ہوگا المراسلہ۔ انیس احمد چشتی 8055601835 8999653546🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے