اردو کونسل کے زیر اہتمام تقریب اجراء "زہراب

شاعر :- ریاض احسن* *فتح پور یوپی سے نقلِ مکانی کے بعد شہر مالیگاؤں کو اپنا مستقبل بنا کر یہاں کی مٹی میں مد فون ہوجانے والے منفرد لہجے کے شاعر ریاض احسن کی

حیاتی میں شالع شدہ شعری مجموعہ *” زہراب* کی تقریب میں آپ کی شمولیت اس تقریب کے وقار میں اضافہ کا سبب ہوگی صدارت :محترم غلام مصطفےٰ صدیقینظامت :نور الدین نور صاحب قرات :علی عبداللہ افضال

انصاریمناجات :- محترم محمد حسین اشرف صاحبغزل خواں :محترم غلام حسین صاحب (کوہ نور میوزک) سرورق کی نقاب کشائی :- توقیر احمد، محمد راشد، محمد شاہد، محمد خالد صاحبان مضمون خواندگان محترم اقبال نذیر

صاحب اعجازِ صدیقی صاحباحتشام اظہر نعیمی صاحبطاہر انجم صدیقی صاحب مورخہ 28اکتوبر بروز جمعہ بمقام :- اسکس ہال قدوائی روڈ مالیگاؤں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے