آج 27 اکتوبر بروز جمعرات شام 5 بجے ہزار کھولی رابطہ آفس پر راشٹروادی کانگریس پارٹی کی مشاورتی میٹنگ

آج بروز جمعرات شام 5 بجے راشٹروادی کانگریس پارٹی کی ایک اہم مشورتی میٹنگ شیخ رشید صاحب و آصف شیخ صاحب کی جانب سے لی جارہی ہے گذشتہ دنوں شیخ رشید

صاحب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاور کمپنی کے خلاف مورچہ لینے کا اعلان کیا تھا اسی کے ساتھ آصف شیخ رشید صاحب نے بھی پاور کمپنی کی دھاندل شاہی کے خلاف پریس کانفرنس لیکر تحریک و آندولن لینے کو کہا تھا

آج کی ہونے والی اس میٹنگ میں پاور کمپنی کے خلاف نکلنے والا مورچہ، جمعہ کو ہونے والا جلسہ عام اور شہری حالات کے متعلق گفت و شنید کی جائے گی، تمام سابق کارپوریٹرس و خواہش مند امیدواروں کے علاوہ مالیگاؤں

شہر ضلع راشٹروادی کانگریس پارٹی کے تمام ہی عہدیداران و ذمہ داران اور ہمدردوں سے گذارش ہیکہ آج بروز جمعرات کو ہونے والے اس میٹنگ میں ضرور بہ ضرور شرکت کریں**اپیل کردہ: مالیگاؤں شہر ضلع راشٹروادی کانگریس پارٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے