استاد عبدالطیف جعفری صاحب کا انتقال پر ملال

مالیگاؤں شہر میں نصف صدی سے زائد عرصے تک اپنی سماجی ادبی خدمات پیش کرنے والے مشہور صحافی شاعر ادیب عبدالطیف جعفری صاحب کا طویل عمری کی وجہ سے وصال ہوگیا ادارہ ڈیف نیوز مغفرت کے لیے دعا گو ہے سیف نیوز کی جانب سے اُن کا استقباليه پروگرام ترتیب دیا گیا تھا مگر مصلحت خُداوندی کو کچھ اور ہی منظور تھا وصال کی خبر سنتے ہی ہڈکوکالونی میں واقع اُن کے مکان پر متعلقین و سرکردہ افراد پہںچ رہے ہیں
صبح دس بجے تدفین عمل میں آئی گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے