محمد مصطفےٰ مستری خانوادے میں جشن شادمانی –

سیف پر پوار کے اہم رکن محمد صفیان احمد کی سسرال میں اُن کے سالے عتیق احمد کی صاحب زادی

عرشیہ فردوس کا عقد مسعود نہایت سادگی اور شرعی احکامات کے مطابق انجام پذیر ہوا احباب متعلقین رشتہ دار وہ سرکردہ افراد نے پر خلوص شرکت کی ہم اِس شادمانی کے موقع پر نیاپورے کے قدیم مشہور ومقبول خانواده محمد مصطفےٰ مستری کو مبارکباد پیش کرتے ھیں اور منکو حین کی خوشگوار ازدواجی زندگی کے لئے الله کے حضور دعا گو ھیں یا رب بنا بنی میں ہمیشہ بنی رہے سیف پر پوار سیف لینڈیولپرس سیف نیوز مالیگاؤں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے