سات آٹھ نومبر بروز پیر منگل دو روزہ عمرہ کلاس

شہرِ مالیگاؤں و اطراف کے وہ خوش قسمت عازمینِ عمرہ جو جاری ماہ نومبر میں عمرہ کے لئے حجازِ مقدّس کے سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں ایسے خوش نصیب عازمی نِ عمرہ کی رہنمائی و تربیت کیلئے ان شاءاللہ 7 اور 8 نومبر بروز پیر اور منگل دو روزہ عمرہ تربیتی کلاس بعد نمازِ عشاء فوراً غربید مسجد چونابھٹی کے اوپری ہال میں منعقد ہوگی۔


جسمیں ان شاءاللہ معلّم الحجّاج حضرت مولانا حافظ سعید احمد مِلّی رحمانی صاحب دامت برکاتھم انتہائی سادہ اور عام فہم انداز میں عازمینِ عمرہ مَرد و خواتین تربیت فرمائیں گے۔
لہٰذا عازمینِ عمرہ مَرد و خواتین اس دو روزہ عمرہ تربیتی کلاس سے ضرور استفادہ حاصل کریں۔
نوٹ :
مستورات کیلئے پردہ کا بندوبست رہیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے