عمیرسر عوامی رابطہ آفس گلاب پارک پر حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کا اچانک دورہ

اطراف کے علاقوں کے مسائل کو لے کر چرچا*آج مورخہ 30 اکتوبر بعد نماز مغرب مالیگاؤں شہر کے MLA حضرت *مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* کا گلاب پارک مولانا عمرین چوک پر *عمیرسر عوامی رابطہ آفس* پر

اچانک دورہ ہوا۔ اطراف کے محلوں کے مسائل کو لے کر چرچا ہوئی آنے والے کارپوریشن الیکشن کے تعلق سے بات چیت کی گئی۔ سرکاری ڈیپارٹمنٹ میں ہورہی لوٹ گھسوٹ

اور بدعنوانی کے خلاف مستقبل میں لائے عمل طے کرنے کے تعلق سے اور ٹیم ورک کر کے ہر ڈیپارٹمنٹ کی بدعنوانی کو

ختم کرنے کا لائحہ عمل طے کیا جائے ایسا مشورہ کیا گیا۔ اور جلسے کو کامیاب بنانے میں جن لوگوں کی محنت اور

کوششیں رہی ہے چاہے وہ کسی بھی درجے میں ہو ان کا شکریہ ادا کیا گیامفتی محمد اسماعیل صاحب کے ساتھ

امتیاز بھائی پان اسٹال والے اور زاہد ایوبی۔ رابطہ آفس پر موجود عمیر سر۔ مسعود مولانا کمپاونڈ صاحب ۔ممتاز سیٹھ صاحب سفیان انصاری صاحب اسماعیل رحمانی

صاحب رائیس رحمانی ٹیلر صاحب۔ ریحان وائر مین صاحب۔اور محلے کی سرکردہ شخصیات موجود رہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے