اسکس میں عبداللطیف جعفری صاحب کی تعزیتی نشت سرکردہ افراد کی کثیر تعداد میں پر خلوص شرکت

شہر کے بزرگ صحافی شاعر و ادیب جناب عبد اللطیف جعفری صاحب کے وصال پر سنیچر پانچ نومبر کی شب اسکس ہال مالیگاؤں میں ایک باوقار تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا صدارت خیال انصاری صاحب نے فرمائی نظامت رضوان ربانی جبکہ رسم شکریہ عمران امین سرکی ایماء پر منصور اکبر نے ادا کیا یہاں اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے مقررین نے موصوف کی اردو زبان دانی سیکولر مزاج غریب پروری سادگی مستقیل مزاجی ایمانداری مثبت سوچ وفکر اور اُن کی صفات اور شہر دوستی کی خوب تعریف کی کارپوریشن میں ملازمت شامنامہ میں صحافت سماج اور شہر کے لیے تاریخی اساس رکھنے والے ۔


جعفری صاحب کے وصال پر سبھی نے ان کے وصال کو خسارہ بتایا نئے صحافیو کو اُن کے طرز تحریر کی تقلید کرنے کی اپیل کی گئی راجو بھونسلے نے جعفری صاحب سے متعلق اپنے شاگردانہ تعلق کا اظہار کیا تقریب میں اُن کے خانوادے سے یاسین فروغ جعفری و غیرہ بھی شریک تھے مولانا عبدالعظیم فلاحی کی دعا سے مرحوم کیلئے ایصال ثواب کیا گیا۔اہم شرکاء میں
سلیم شہزاد
ڈاکٹر ریاض احمد
امتیاز خلیل
راجندر بھونسلے
خلیل عباس
عثمان غنی اسکس
خلیل انصاری
مختار قریشی (ارم پری پرائمری اسکول
شگفتہ سبحانی


مختار عدیل احسان الرحیم
عبدالعظیم فلاحی
اثر صدیقی
علیم طاہر
جمیل کرانتی
یوسف ترجمان

محمود نشاط
یاسین اعظمی
صادق اسد
مشتاق احمد مشتاق
عمران امین سر
طاہر انجم صدیقی
نعیم سلیم
ساجد دیوان
عرفان صدیقی آئی ایس پلازہ
لقمان انصاری
مبین نذیر سر
عبدالخالق صدیقی
فیضان کامریڈ
خیال اثر
الطاف کرانہ والا
امتیاز سر
شہزور خاور
ابن آدم
اسماعیل بیباک
سلیم بھائی
مسعود MIC
شکیل احمد
یوسف بھائی
محمد فیضان انصاری
مزمل ورکشاپ
عبد الرحمن پرنس
سہل ماسٹر سیوک
اختتام صدیقی


عزیز اسماعیل محبان
مسعود رمضان پینٹر
مدثر انصاری
آصف عبداللہ
عتیق احمد کمیونسٹ پارٹی
مقصود احمد کامریڈ
راجو بھائی جعفری، (صدر شیعہ اثناء عشری جماعت
مولانا حیدر عباس امام شیعہ مسجد چندن پوری گیٹ
ساجد نعیم عبداللہ انصاری جابر شاہ عرفان ایس کے مبشر ایم بی اے فیضان میگھ راج سلیم جیانگیر نسیم احمد مالیگاؤں نیوز احتشام انصاری رئیس ستارہ رضوان ربانی منصور اکبر مزمل سیف نعیم سلیم یاسین فروغ جعفری مختار عدیل محمد یوسف ترجمان سلیم رضوی اکبر سیٹھ قاری طفیل احمد عارف نوریسہیل عبدالکریم فاروق فردوسی وغیرہ شریک تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے