یونس میاں مالیگ کی بہو کا وصال انتقال پر ملال

یہ خبر انتہائی حزن و ملال کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ اہل سنت مالیگاوں کے بطل جلیل مولانا محمد یونس مالیگ متوفی بڑوڈہ کی پانچویں بہو
سائرہ بانو زوجہ ظفر احمد ریٹائرڈ انکم ٹیکس آفیسر بڑوڈہ
مدینہ منورہ میں قضائے ال’ہی سے وفات پاگئیں ہیں


20 روزہ عمرہ گروپ میں بڑودہ سے 6 نومبر کو شوہر کے ساتھ تین بچوں کی معیت میں آئیں تھیں
انا لللہ و انا الیہ راجعون
تدفین و تکفین جنت البقیع میں ہوئی ،
غم گسار
عمار احمد ولد افروز احمد، مالی گاوں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے