ہوپ اسپشیل اسکول کی افتتاحی تقریب

شہر میں اعلیٰ معیاری جدید تعلیم کے لئے مشہور ادارے دارالعلم کے زیر اہتمام جدید تقاضوں کے پیش نظر ہوپ اسکول کا افتتاح تیرہ نومبر صبح دس بجے بھارت ملک ڈیری گلی نیشنل کمپاونڈ کے سامنے گلاب پارک مالیگاؤں میں ہو رہا ہے چیرمن دارلعلم جناب ھذیفہ ہدائی صاحب نے تعلیم دوست افراد سے تقریب شرکت کی پر خلوص استدعا کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے