کاشف عبداللطیف جعفری کا انتقال پر ملال

سینئیر صحافی مرحوم عبداللطیف جعفری کے بیٹے مرحوم فروغ جعفری کے چھوٹے بھائی شگفتہ سبحانی کے بہنوئی کاشف جعفری کا ابھی ابھی انتقال ہوا تدفین کا وقت ابھی طے نہیں مرحوم گزشتہ کئی مہینوں سے وہ کینسر کے عارضے سے جوجھ رہے تھے اللہ بال بال مغفرت فرمائے آمین آنا للہ وانا الیہ راجعون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے