انیکیت گنگادھر بھارتی ہوں گے مالیگاؤں کے نئے ایڈیشنل ایس پی

چندر کانت کھانڈوی کے بعد مالیگاؤں میں نیلیش تانبے کو اے ایس پی بنایا جا رہا تھا مگر انہیں نندور بار بھیج دیا گیا ہے اب مالیگاؤں کے لیے ایس پی ایس آفیسر انیکیت گنگادھر بھارتی ایڈیشنل ایس پی ہونگے جو مہاراشٹر پولس سروس سے ہیں یعنی آئی پی ایس نہیں بلکہ ما پا سے ڈی واۓ ایس پی سے ترقی پاکر ایڈشنل ایس پی ہوۓ ہیںاس سے پہلے وہ بھنڈارا ضلع میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ دو روز میں وہ مالیگاوں آسکتے ہیں مالیگاوں میں بیشتر افراد کی خواہش تھی کہ شہر میں آئی پی ایس آفیسر ہو مگر ایسا نہیں ہو سکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے