تقریب تقسیمِ انعامات

عظیم الشان کانفرنس بعنوان**عـــــلـــم کی اہـــمیــت و ضــــرورت*تحریک فروغِ مودت کے پرچم تلے عطاء فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آل مالیگاؤں اسلامی کوئیز کمپٹیشن کا تقریب تقسیمِ انعامات و کانفرنس مورخہ 26نومبر بروز سنیچر بعد نمازِ مغرب تا رات دس بجے تک بمقام اسکس لائیبریری ہال اے ٹی ٹی اسکول کے سامنے

مالیگاؤں مقرر خصوصی *مفسرقرآن خطیبِ ذیشان خلیفہء شیخ الاسلام مدنی میاں* *حضرت علامہ مولانا مفــتـی ڈاکــٹر محــمد شفــیق القادری اشرفی برکاتی صاحب قبلہ*(ممبئی) *مہاراشٹراجنرل سیکریٹری آل انڈیا علماء مشائخ بورڈ**(بانی وسرپرست تحریک فروغ مودت

وعطاءفاؤنڈیشن)* *مہمانِ خصوصی**محب اہلبیت حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری محمد حبیب الرحمٰن پروانہ قادری صاحب قبلہ* *(جموں کشمیر)**فدائے اہلبیت عاشق پنجتن صوفی الشیخ زبیر احمد الحسینی* *(اورنگ آباد)**خلیفہ حضور فاروق میاں چشتی* *حضرت صوفی رضوان چشتی صاحب قبلہ*ودیگر معززینِ شہر

علمائے کرام مفتیان عظام رونق محفل ہونگے۔ تمام عاشقانِ رسولﷺ وغلامان غوث وخواجہ سے شرکت کی گزارش ہے *الداعی۔ تحریک فروغِ مودت وعطا فاؤنڈیشن شاخ مالیگاؤں*🔸🔸🔸🔸🔸🔹🔸🔹🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے