مچھلی صرف غزا نہیں دوا بھی ہے!

مچھلی کھانے سے جسم میں خون جمنے نہیں پاتا۔مچھلی کھانے سے آپ کی جلد چمکدار ہوجاتی ہے۔مچھلی کھانے سے آپ ذہنی تناؤ سے بچے رہتے ہیں۔*مچھلی آپ کے وزن کو متوازن رکھنے میں مدد گار ہے۔**مچھلی کھانے سے بالوں کی نشوونما بہتر ہوتی ہے۔*

*مچھلی کھانا دماغ یادداشت اور دل کے لئے فائدہ مند ہے-**مچھلی کھانے سے آپ ذیابیطس جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔**مچھلی کھانے سے ہڈیاں مضبوط اور کولیسٹرول کی سطح نارمل رہتی ہے۔مچھلی پروٹین اور وٹامن ڈی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے اور یہ دونوں بلڈ پریشر کی شرح کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے