شہر میں آمدار فاروق شاہ کے ترقیاتی کاموں کا بول بالا ۔۔!!

شہر چھوڑو آج صرف وڑجئی روڈ پر بھولا بازار سے نیشنل ہائی وے تک تقریباً 10 روڈ , ایک سرکل اور 2 عوامی بیت الخلا کے تعمیر کی بات کرتے ہیں ۔۔!!*1) میمن جماعت خانہ سے اوپن اسپیس اقصی نگر تک ڈامری روڈ کی تعمیر مدرسہ ریاض الجنہ سے باغوان جماعت خانہ ہوتے ہوئے گلی کے آخر میں پورٹ والے کے کارخانے تک کنکریٹ روڈ کی تعمیر3)

غفور نگر کارنر پر تلاٹھی کے بنگلہ سے سکندر سیٹھ کے مکان فردوس نگر تک کانکـریٹ روڈ کی تعمیر4) بھوئی باڑہ کارنر سے اریہنت منگل کاریالیہ تک ڈامری روڈ کی تعمیر 5) بھوئی باڑہ کارنر پر عوامی بیت الخلا کی تعمیر6) سلاٹر

ہاؤس سے متصل عوامی بیت الخلا کی تعمیر7) انصار علیشان ہوٹل کارنر سے حبیبی اسکول ہوتے ہوئے کیر گنج تک کنکریٹ روڈ کی تعمیر جو عنقریب شروع ہوگی8) اپنی ہوٹل کارنر سے مدرسہ فلاح دارین تک کنکریٹ روڈ کی

تعمیر9) پٹھان گوڈاؤن سامبر ڈیری کے پاس سے منا سیٹھ کا کارخانہ ہوتے ہوئے جونا وڑجئی روڈ تک کنکریٹ روڈ کی تعمیر جو عنقریب شروع ہوگی ۔10) وڑجئی روڈ ، سو فٹ روڈ کارنر پر ٹیپو سلطان سرکل کی تعمیر 11 ) غفران پوپٹ والے کے گوڈاون کے بازو کے کارنر سے بورسے کالونی تک

کنکریٹ روڈ کی تعمیر12) گنگا ٹائِل کارنر سے حاجی ہاشم حسین ماڈل اسکول تک کنکریٹ روڈ کی تعمیر شروع13) نیشنل ہائی وے سے بھولا بازار اسّی فٹ روڈ تک وڑجئی روڈ کا تعمیری کام جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے