مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 100 بعنوان پاکی اور کے صفائی کے فضائل و مسائل

مورخہ 14 اکتوبر 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!

(1)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)بارہ پچاس
مولانا رمضان حبیب خان ندوی

(2)مکرم مسجد(سلیم منشی نگر) بارہ پچپن
مفتی عطاءالرحمن انوری

(3)جمیلہ مسجد(داتار نگر)بارہ پچپن
مفتی ابوہاشم ملی

(4)مسجدآصفہ ابراہیم (سوندگاؤں پھاٹہ)ایک بجے
مفتی شعیب سلیم

(5)مسجدیوسفیہ(ہزارکھولی) ایک بجے
حافظ عبدالرحیم ملی

(6)مسجدبسم اللہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)ساڑھے بارہ بجے

(7)مسجدسلامت اللہ(رحمت آباد)ایک پانچ
مفتی مومن مدثر سیفی

(8)مسجدام کلثوم(باغ محمود)ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(9)مسجدحاجی الیاس(نئی تہذیب ہائی اسکول)ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(10)مسجدحذیفہ بن یمان (گلشیر نگر)سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی رحمانی

(11)مسجدخباب بن ارت(حکیم نگر) ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(12)مسجد ھاجرہ(محفوظ کالونی)ایک بجے
حافظ محمد طلحہ

(13)مسجدانگنوسیٹھ(موتی پورہ)ایک بجے
مفتی محمد اُسامہ انوری

(14)مسجدام مختار (ہزار کھولی)بارہ پچاس
مفتی عبدالخالق ندوی

(15)مسجدباغ گلاب(گلاب پارک) بارہ پینتالیس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(16)مسجداسحٰق و فریدہ (شاہ پلاٹ)ایک بجے
مفتی فرقان قاسمی

(17)مسجدناصرہ مبارک (سرسید نگر) بارہ چالیس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(18)مسجدمولانا محمدالیاس (عباس نگر)ایک دس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(19)مسجدمحمدصلی اللہ علیہ وسلم (جعفر نگر) بارہ چالیس
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(20)مسجدیحییٰ زبیر( نشاط نگر) ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(21)مسجد عکرمہ (ہنگلاج نگر) ایک بجے
قاری عبداللہ فیصل

(22)مسجدامیرحمزہ(مدنی نگر) ایک بجے
جناب محمد زید انجنیئر

(23)مسجدانوار نبوی (نورباغ)ساڑھے بارہ بجے
حافظ عبداللہ ملی

(24)نورانی مسجد(نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(25)مسجدعبدالعزیز(مالدہ)ایک بجے
مولانا عادل اشاعتی

(26)مسجدحجن ناہید (پوارواڑی) ایک بجے
مولانا شمیم زاہد بیتی

(27)محسنہ مسجد(نعمت باغ ) بارہ چالیس
حافظ ظفر عابد جمالى

(28)مسجدبلال(گلشن آباد)ایک بجے
مولانا ساجد خان ملی ندوی

(29)مسجدشعبان(شعبان پورہ) ایک بجے
مفتی محمد اسحاق ملی

(30)مسجدھاجرہ(اقصیٰ کالونی) ایک بجے
مفتی محمد انعام ملی

(31)مسجدعارف اسماعیل (اخترآباد) ایک بجے
مفتی محمد مدثر ملی

(32)مسجدزینب حجن(گلشن زینب) ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی

(33) مسجدھدایت الاسلام (بسم اللہ باغ)ایک بجے
مولانا محمد عمران کفلیتوی

(34)مسجدعبدالرحمن بن عوف (رحمان پورہ)بارہ پچپن
مفتی محمد عارف قاسمی

(35)مسجدمحمدامین عشرت (بڑا قبرستان)بارہ بجے
مفتی محمد شعیب قاسمی

(36)مسجدصابرہ حجن(مالدہ شیوار) ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی

(37)حمیدہ مسجد(درے گاؤں) ایک بجے
مولانا حسیب الرحمان ندوی

(38)مسجد و خانقاہ مجددیہ (نشاط نگر) ایک بجے مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(39)مسجدابوایوب انصاری (کریم نگر)ساڑھے بارہ بجے
حافظ ارشاد احمد

(40)رحمانی مسجد(نیاپورہ) ایک بجے
مولانا کامران حسان صاحب

(41)جامع مسجد(پمپر کھیڑ چالیسگاؤں) ایک بجے
مولانا افضال احمد ملی

(42) مسجدصدیق اکبر (گاندھی نگر) بارہ پچپن
حافظ ساجد ملی

(43) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(44) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر)ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی

(45) مسجد بسم اللہ حجن (داؤدسیٹھ کمپاؤنڈ) ساڑھے بارہ بجے
مولانا مجاھد الاسلام ملی

(46) مسجد سلامت اللہ (رحمت آباد)ایک پانچ
مفتی شہزاد انورملی

(47) نورانی مسجد (سکندر نگر,منماڑ) ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملی

(48) مسجدابراہیم (داتارنگر) بارہ پچاس
مولاناجمال ناصرایوبی

(49) مسجد چراغ النساء (زاہد پارک پوار واڑی) ایک بجے
مولانا مجاھدالاسلام خالد بیتی

(50) مسجد اسماعیل ( رمضانپورہ) ایک بجے
مفتی محمد ناظم ملی

 برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
7058332065
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے