مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل

*(مسجد و مدرسہ ضیائے تاجُ الشّریعہ کی زمین خریدی میں حصّہ لیں)

بفضلہٖ تعالیٰ و بکرمِ رسولہِ العالیٰ! گٹ نمبر 109/5 پلاٹ نمبر 11، گلشنِ حسنین، دیانہ شیوار، رمضانپورہ میں ضرورت کے مطابق مسجد و مدرسہ کی بنیاد و قیام کے مقصد سے زمین خریدی(سودا)کی گئی ہے، زمین کی کُل قیمت ساڑھے آٹھ لاکھ (850,000) روپے ہے، مختصر مدّت میں خطیر رقم کی ادائیگی میں آپ اپنے و اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کیلئے ضرور بالضرور تعاؤن فرما کر قیامت تک ملنے والے ثواب کے حقدار بنیں -*
ایک مصلّہ زمین کی قیمت 10,500 روپے …
آدھا (نصف) مصلّہ زمین کی قیمت 5,250 روپے …
ایک اسکوائر فٹ زمین کی قیمت 1,290 روپے …
کے مطابق زمین خریدی میں حصّہ لے کر اپنے و اپنے مرحومین، عزیز و اقارب کے ایصالِ ثواب کیلئے ذخیرۂ آخرت بنائیں – جزاک اللہ خیرا –

حدیث : جو شخص مسجد بنائے اگرچہ (قطا) پرندے کے گھوسلے جتنا ہی ہو، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا –

مزید تعاؤن یا رسید (پاؤتی) بنوانے کے لیے رابطہ کریں …
▪️حافظ و قاری محمّد عمران رضوی(صدر تاجُ الشّریعہ اکیڈمی)
سیّد اظہار اشرف نگر، رمضانپورہ 9664668688

▪️مولانا محمّد سلمان رضا
مکتبۂ چشتیہ، مصطفیٰ چوک، رمضانپورہ 8855055568

▪️محمّد عادل رضا ٹیلر
نیا اسلام پورہ، المدینہ کامپلیکس8087496061

▪️محمّد مصطفیٰ رضوی
رمضانپورہ، دیانہ شیوار 7620261726

محمّد آصف بھائی
ورکشاپ والے، گلشنِ حسنین، دیانہ شیوار 9270304823

آپ اپنا تعاؤن اس نمبر 9664668688 پر جی پے یا فون پے کے ذریعے بھی بھیج سکتے ہیں-

طالبانِ خیر : صدر و اراکینِ تاجُ الشّریعہ اکیڈمی، نوجوانان و اہلیانِ گلشنِ حسنین، رمضانپورہ، مالیگاؤں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے