وکیل قریشی فعال سماجی خدمت گار ذاتی خرچ سے عوامی کام –

کمال پورہ وارڈ نمبر تیرہ میں سماجی خدمت کو لیکر وکیل قریشی اور اُن کے احباب نہایت متحرک میں شادی بیاہ موت میت حادثات تہوار مذہبی تقریبات صاف صفائی بجلی اب رسانی

اور بنیادی سہولیات کے لئے بےلوث وقت دیتے میں حالیہ دنوں وارڈ کے کئی راستوں کی ذاتی خرچ سے درستی کی آنے والے دنوں میں راشٹر وادی کانگریس پارٹی سے اُمید واری کے خواہش مند ھیں وارڈ کے ہر طبقے ہر برادری میں یکساں مقبولیت ہے –


وارڈ کی عوام اُن پر اطمینان کا اظہار کر رہی ہے مذکورہ علاقے و اطراف کی عوام کام کاج کے لئے یاد کرے اور دعاؤں میں یاد رکھے –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے