محبت ہے اگر اولاد سے تو مدرسہ بھیجو کروکوشش کہ بچہ حافظ قرآن بن جائے

مسلماں ہے تو تھوڑی دین کی خاطر بھی محنت کر**کچھ ایسا کام کر کہ غیر کا ایمان بن جائے*_*جلسہ اصلاح معاشرہ*_*_نشے کے خلاف_*_*بے پردگی کے تعلق

سے*_*_بچوں کی تربیت کے تعلق سے_**_شوہر کی نافرمانی کے تعلق سے_**_ایسے بہت سارے عنوان پر_*_*مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب خطاب

کرے گے*_*_بروز جمعہ بعد نماز عشاء کے فورا بعد مدنی نگر جمہور اسکول کے گیٹ کے پاس سے مین روڈ پر ایک جلسہ اصلاح معاشرہ رکھا گیا

ہے_*➖➖➖➖➖➖➖➖➖*_خواتین کے لئے پردے کا نظم رکھا گیا ہے_**_مقرر خصوصی_**_حضرت

مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب_**_حضرت مولانا فاروق احمد ملئ صاحب_* _*راشد اختر*_ ~_*ممبر گروپ مدنی نگر و نوجوان*_~

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے