جمعہ کو حبیب لانس میں مفتی صاحب کا استقبالیہ

مالیگاؤں پریس ریلیز :- مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی قاسمی صاحب کے تین سالہ دورِ اقتدار کی تفصیلات اور شفاف نمائندگی کو لیکر ایک استقبالیہ جلسہ عام بروز جمعہ 21 اکتوبر بعد نماز مغرب حبیب لانس میں منعقد کیا گیا ہے

جلسہ کو لیکر ابھی سے کافی بیداری ہے جبکہ جلسہ کی زیادہ تشہیر بھی نہیں کی گئی شہر میں بڑا طبقہ مفتی صاحب پر اظہار اطمینان کرتا ہے موصوف کے محبانِ اور جاں نثاران نے اِس جلسے کا بڑے خلوص سے اہتمام کیا ہے اور شہریان سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے اس جلسہ میں تین سالہ کارکردگی کی تفصیلات آئندہ کے عزائم اور موجود صورتحال پر اظہارِ خیال ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے