ہوم گارڈ وسماجی خادم نصیب خان نہیں رہے آہ انتقال پر ملال

بیس اکتوبربروز جمعرات انتقال پُر ملال یہ خبر باعث رنج و غم ہیکہ شہر عزیز کی مشہور و معروف شخصیت تہذیب ہائ اسکول کے پیون (نائیک) ہوم گارڈ کمانڈر نصیب خان

اس دار فانی سے کوچ کر گے*انا للہ وانا الیہ راجعون*تدفین کا وقت ابھی طے نہیں ہےاللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت

فرمائے، سیات کو حسنات سے مبدل فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا

فرمائے آمین شریکاں غم == صدروارا کین انجمن تہذیب الاخلاق اور ہیڈماسٹر واسٹاف تہذیب ہائی اسکول

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے